ملزم کی حوالات میں خود کشی‘ ایڈیشنل آئی جی کا نوٹس‘ انکوائری شروع 

ملزم کی حوالات میں خود کشی‘ ایڈیشنل آئی جی کا نوٹس‘ انکوائری شروع 

  

ملتان (خصو صی  ر پو رٹر)ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب نے حوالات میں ملزم کی خودکشی کا نوٹس لے لیا ہے، کیپٹن ر ظفر اقبال اعوان نے اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل آپریشنز جنوبی پنجاب کو انکوائری آفیسر مقرر کردیا ہے، تھانہ نیو ملتان واقعے کی مکمل تحقیقات کرکے حقائق سامنے لائے جائیں،اے آئی جی آپریشنز سید غضنفر علی شاہ کو انکوائری فوری مکمل کرنے کی ہدایت،جنوبی پنجاب کے تمام تھانوں میں کیمروں کو مکمل فعال کیا جائے، انکوائری رپورٹ کی روشنی میں ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

نوٹس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -