کوٹ ادو: مافیا کیخلاف آپریشن‘ 200 کنال سرکاری اراضی واگذار 

  کوٹ ادو: مافیا کیخلاف آپریشن‘ 200 کنال سرکاری اراضی واگذار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میر پور بھاگل(نامہ نگار) میر پور بھاگل کے نواحی علاقہ چک نمبر 152ایم ایل میں اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو فیاض احمد جتالہ نے دو سوکنال سرکاری اراضی واگزار کرالی اسسٹنٹ کمشنر،محکمہ مال کے قانون گو منظور حسین بھٹہ (بقیہ نمبر26صفحہ 6پر)
،پولیس اور عملہ کے ساتھ مل کر سرکاری اراضی واگزار کرائی گئی  اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر فیاض احمد نے کہا کہ تحصیل بھر میں سرکاری رقبے کسی صورت قابضین کو نہیں دیئے جائیں گے تمام سرکاری رقبہ واگزار کروائیں گے وزیر اعظم کے واضع  احکامات ہیں کہ کسی صورت قبضہ مافیا کو رعائیت نہ دی جائے۔
اراضی واگذار