بستی ملوک: فیس بک پر گستاخی ملزم گرفتار‘ پولیس کارروائی شروع

بستی ملوک: فیس بک پر گستاخی ملزم گرفتار‘ پولیس کارروائی شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان‘ بستی ملوک (خصوصی رپورٹر‘ نمائندہ پاکستان) سپیشل برانچ انٹیلیجنس ونگ ملتان کی کاروائی خود کو نعوذباللہ 
(بقیہ نمبر30صفحہ 6پر)
امام مہدی کہنے والا محمد مشتاق ولد لکھویرا خان جو کہ بستی ملوککے قریبی علاقہ موضع فیروز پور تھانہ مظفر آباد کا رہائشی ہے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ محمد مشتاق فیس بک پر مسلسل گستاخی والی ویڈیوز اپلوڈ کررہا تھا جسے سپیشل برانچ انٹیلیجنس ونگ ملتان کی نشاہدہی پر گرفتار کیا گیا جب وہ اہل علاقہ کے ساتھ مناظرے میں مصروف تھا۔ اسے سپیشل برانچ انٹیلیجنس ونگ نے گزشتہ کئی ماہ سے انڈر سرویلنس رکھا ہوا تھا جسے گزشتہ رات گرفتار کرکے مظفر آباد پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے جو قانونی کاروائی میں مصروف ہے۔
ملزم گرفتار