چیف جسٹس گلگت بلتستان کی ملتان آمد  ملاقاتیں‘ تقریبات میں شرکت‘ سکیورٹی الرٹ

چیف جسٹس گلگت بلتستان کی ملتان آمد  ملاقاتیں‘ تقریبات میں شرکت‘ سکیورٹی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (خصو صی  ر پو رٹر)چیف جسٹس گلگت بلتستان نے گزشتہ روز بھی ملتان میں قیام کیا وہ ایک روز قبل ملتان پہنچے تھے اور جسٹس کالونی میں قیام کیا۔ چیف جسٹس آج بھی ملتان میں قیام کے دوران ایک شادی کی تقریب میں (بقیہ نمبر41صفحہ 6پر)
شرکت کریں گے۔ چیف جسٹس کل صبح واپس گلگت بلتستان روانہ ہوجائیں گے۔ اس موقع پر پولیس حکام کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
الرٹ