گڑھ مہاراجہ: عملے کی بروقت ٹریننگ نہ ہونے  سے کرونا ویکسین لگانے کا عمل تاخیر کا شکار

گڑھ مہاراجہ: عملے کی بروقت ٹریننگ نہ ہونے  سے کرونا ویکسین لگانے کا عمل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 گڑھ مہاراجہ(نامہ نگار)محکمہ صحت کی جانب سے عملے کی بر وقت ٹریننگ نہ ہونے سے کرونا ویکسین لگانے کا عمل تاخیرکا شکار ہو گیا تاہم حکومت کی طرف سے جھنگ میں ڈاکٹرز اور طبی عملے کی ویکسنیشن کے لئے ایک (بقیہ نمبر50صفحہ 6پر)
ہزار چھ خوراکیں مل چکی ہیں اس سلسلہ میں سی ای او ہیلتھ نے بتایا ہے کہ پہلے مرحلے میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو چھ سو ساٹھ اور تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں کو دو سو نوے خوراکیں فرہم کی گئی ہیں پہلے مرحلے میں یہ ویکسین کورونا وارڈز اور ایمرجنسی میں ڈیوٹی دینے والے ڈاکٹرز اور طبی عملے کو لگائی جائے گی۔
شکار