گڑھ مہاراجہ میں صبح سویرے شدید دھند

گڑھ مہاراجہ میں صبح سویرے شدید دھند

  

 گڑھ مہاراجہ(نامہ نگار)گڑھ مہاراجہ اور گرد نواح کے علاقے گزشتہ روز شدید دھند کی لپیٹ میں رہے ٹریفک کی روانی متاثر رہی تاہم نو بجے سورج نے جلوہ دکھایا اور سارا دن دھوپ رہی جس سے موسم خوشگوار رہا اور سردی کی شدت میں کمی واقع ہوئی۔

شدید دھند

مزید :

ملتان صفحہ آخر -