بنوں: این ٹی ایس کے زیراہتمام پرائمری سکول ٹیچر کیلئے ٹیسٹ کا پرچہ آﺅٹ

بنوں: این ٹی ایس کے زیراہتمام پرائمری سکول ٹیچر کیلئے ٹیسٹ کا پرچہ آﺅٹ
بنوں: این ٹی ایس کے زیراہتمام پرائمری سکول ٹیچر کیلئے ٹیسٹ کا پرچہ آﺅٹ

  

بنوں (ڈیلی پاکستان آن لائن)این ٹی ایس کے زیراہتمام پرائمری سکول ٹیچر کیلئے ٹیسٹ کا پرچہ آﺅٹ ہو گیا۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق ٹیسٹ شروع ہوتے ہی پرچہ واٹس ایپ کے ذریعے فوٹو سٹیٹ دکانوں تک پہنچ گیا،انگلش ،حالات حاضرہ ،حساب اور جنرل سائنس کے پیپرآﺅٹ ہوئے،امتحانی ہالز میں موبائل فون کا کھلے عام استعمال جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -بنوں -