اداکارہ صوفیہ مرزا کے بچوں کے مبینہ اغوا اور بیرونِ ملک منتقلی کا معاملہ، عدالت نے حکم دیدیا

اداکارہ صوفیہ مرزا کے بچوں کے مبینہ اغوا اور بیرونِ ملک منتقلی کا معاملہ، ...
اداکارہ صوفیہ مرزا کے بچوں کے مبینہ اغوا اور بیرونِ ملک منتقلی کا معاملہ، عدالت نے حکم دیدیا

  

لاہور (ویب ڈیسکٰ ) اداکارہ صوفیہ مرزا کے بچوں کے مبینہ اغوا اور بیرونِ ملک منتقلی کے کیس میں لاہور کی عدالت نے ملزمہ صدف ناز کو پیش کرنے کا حکم دے دیا اور فریقین کے وکلا کو 8فروری کے لیے نوٹس جاری کردیا۔

لاہور کی مقامی عدالت نےاداکارہ صوفیہ مرزا کے بچوں کومبینہ طور پر بیرون ملک سمگل کرنے کےکیس پر سماعت کی ۔ بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے   صوفیہ مرزا نے   بتایا کہ ان کے بچوں کے اغوا میں ان کا سابق شوہر ملوث ہے۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -