پاکستان کو انسداد کورونا ویکسین سائنو فام کی دوسری کھیپ 24 گھنٹوں میں ملنے کاامکان

پاکستان کو انسداد کورونا ویکسین سائنو فام کی دوسری کھیپ 24 گھنٹوں میں ملنے ...
پاکستان کو انسداد کورونا ویکسین سائنو فام کی دوسری کھیپ 24 گھنٹوں میں ملنے کاامکان

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کو انسداد کورونا ویکسین سائنو فام کی دوسری کھیپ 24 گھنٹوں میں ملنے کاامکان ہے۔

نجی ٹی وی 92 نے ذرائع محکمہ صحت کے حوالے سے کہاہے کہ کوویکس کی اسٹرازینکاکی ڈوز بھی رواںماہ کے اختتام پر آنے کی امید ہے، ڈریپ نے روسی ویکسین محدود وقت کیلئے درآمد کرنے کی اجازت دی ہے ،ذرائع کاکہنا ہے کہ روس کی ویکسین بھی ہنگامی بنیادوں پر منگوانے کے اقدامات کرلئے۔

واضح رہے کہ چند روز چین کی جانب سے پاکستان کو کورونا سے بچائو کی پانچ لاکھ ڈوز عطیہ کی گئیں تھیں۔جو کورونا کے خلاف فور فرنٹ پر لڑنے والے ہیلتھ ورکرز کو لگائی جا رہی ہیں۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -کورونا وائرس -