پی ایل ایس 6 کا کمنٹری پینل تشکیل،5 غیرملکی بھی شامل

پی ایل ایس 6 کا کمنٹری پینل تشکیل،5 غیرملکی بھی شامل
پی ایل ایس 6 کا کمنٹری پینل تشکیل،5 غیرملکی بھی شامل

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ایل ایس 6 کا کمنٹری پینل تشکیل دیدیا گیا،5 غیرملکی پی ایس ایل میں کمنٹری کرینگے۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق غیرملکی کمنٹیٹرز میں سائمن ڈول، ایلن ویلکنس،ڈینی موریسن ،ڈومینک کورک اور روبرڈشامل ہیں،پاکستان سے بازید خان ، رمیز راجہ ، ثنا میر اور زینب عباس کو کمنٹری پینل میں شامل کیا گیا ہے اس کے علاوہ وقار یونس سے حتمی بات چیت جاری ہے۔

مزید :

کھیل -