پیر محل میں شادی لیکن تقریب کے دوران ایسا کام کردیا کہ پولیس نے دولہےاور تین خواتین کے علاوہ درجنوں باراتی بھی پکڑلیے، یہ خواتین دراصل کون تھیں؟

پیر محل میں شادی لیکن تقریب کے دوران ایسا کام کردیا کہ پولیس نے دولہےاور تین ...
پیر محل میں شادی لیکن تقریب کے دوران ایسا کام کردیا کہ پولیس نے دولہےاور تین خواتین کے علاوہ درجنوں باراتی بھی پکڑلیے، یہ خواتین دراصل کون تھیں؟

  

ٹوبہ ٹیک سنگھ(نمائندہ خصوصی +نمائندہ پاکستان) پیرمحل میں شادی کی تقریب کے دوران مجر ا کروانے پر پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے دودولہے، تین ڈانسرز اور 37باراتیوں کو پکڑ کر حوالات پہنچا دیا۔

تفصیل کے مطا بق   اپر کا لونی کی اضا فی آبادی کے شہری عنائت اللہ کےدو بیٹوں محمد عمران اور محمد رضوان کی شادی کی تقریب جاری تھی اور اس موقع  پر مبینہ طور پر فحش گانوں پر مجرا جاری تھا  کہ مخبر نے مقا می پو لیس کو اطلاع کر دی۔

پو لیس نے فوری کا رروائی کر تے ہو ئے دو نوں دولہے، تین خواتین ڈانسرز اور 37با را تیوں کو گرفتار کرتے ہو ئے پابند سلاسل کرندیا اور سرکار کی مدعیت میں   مقد مہ درج کر دیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -ٹوبہ ٹیک سنگھ -