برطانیہ میں محمد ہارون زیب نامی شخص کے قتل کے الزام میں چار افراد گرفتار 

برطانیہ میں محمد ہارون زیب نامی شخص کے قتل کے الزام میں چار افراد گرفتار 
برطانیہ میں محمد ہارون زیب نامی شخص کے قتل کے الزام میں چار افراد گرفتار 

  

برمنگھم (سید حسنین رضا)برطانیہ میں مقیم محمد ہارون زیب کے قتل کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔تفصیل کے مطابق چند روز قبل برمنگھم کے علاقے کوئینز کراس میں محمد ہارون زیب نامی ایک ٹیکسی فرم کے مالک کو اس کی دہلیز پر گولی مار کر ہلاک کیا گیا تھا ۔برطانوی پولیس نے اس قتل کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کیا ہے جن کی عمریں 37,24,25اور 19سال ہیں ۔

مزید :

بین الاقوامی -