گھریلو تنازعہ، بیوی نے شوہر کے ساتھ ایسا خوفناک کام کردیا کہ روح کانپ اٹھے

گھریلو تنازعہ، بیوی نے شوہر کے ساتھ ایسا خوفناک کام کردیا کہ روح کانپ اٹھے
گھریلو تنازعہ، بیوی نے شوہر کے ساتھ ایسا خوفناک کام کردیا کہ روح کانپ اٹھے
سورس: Pixabay

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پنجاب کے دارالخلافہ میں بیوی نے فائرنگ کرکے شوہر کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

پولیس کے  مطابق لاہور کے علاقے گلشن راوی کے رہائشی میاں بیوی میں اکثر جھگڑا ہوتا رہتا تھا، آج بھی دونوں میں جھگڑا ہوا تو خاتون نے فائرنگ کرکے صاحبِ خانہ  کو قتل کردیا۔ پولیس نے ملزمہ کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -