آسٹریا میں کوروناوائرس کے باعث آج 18لوگ جان کی بازی ہار گئے

آسٹریا میں کوروناوائرس کے باعث آج 18لوگ جان کی بازی ہار گئے
آسٹریا میں کوروناوائرس کے باعث آج 18لوگ جان کی بازی ہار گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ویانا(المیر باجوہ)آسٹریا میں جاری لاک ڈاون کے آخری روز بھی متاثرہ افراد کی تعداد میں کمی نہ آسکی ،گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 18افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ملک بھر میں وائرس سے متاثرہ ایک ہزار 317کیسز سامنے آئے ہیں ۔واضح رہے آسٹریا کی حکومت نے پیر کے روز سے لاک ڈاون میں نرمی کا اعلان کر رکھا ہے ۔