جو اچھا ہوسکے، وہ ضرور کر دیں
تحریر : ابرار احمد بھٹی
زندگی کو زیادہ لمبا تصور نہ کریں
جس مستقبل کے بارے میں ہم دن رات سوچتے رہتے ہیں ہو سکتا ہے کہ وہ مستقبل آئے ہی نہ۔
طویل زندگی کی گارنٹی تو کسی کے پاس نہیں۔
بس جو اچھا ہوسکے، وہ ضرور کر دیں
پھر پتہ نہیں دوبارہ ایسا موقع ملے یا نہ ملے،
ایسے ہی اپنی زندگی کا سفر مکمل کرتے جائیں۔
انشاء اللہ!
چھوٹی نیکیاں ہماری بخشش کا بہانہ بن جائیں گی۔
یا اللہ کھول دے ہمارے لئے دروازے اپنی رحمت کے اور آسان کر دے ہم سب پر طریقے اپنے رزق کے۔
آمین