شادی میں تاخیر کیوں۔۔۔؟

شادی میں تاخیر کیوں۔۔۔؟
شادی میں تاخیر کیوں۔۔۔؟

  

تحریر : رانا محمد شہباز 

شادی میں تاخیر کیوں۔۔۔؟

مجھے نہیں لگتا جہیز شادیوں میں رکاوٹ ہے۔۔

رشتوں میں دیری۔۔

اونچے اونچے خواب۔۔۔ ڈاکٹر، انجینئر، بینکر کے رشتوں کی ڈیمانڈ ۔۔ یا لڑکے کا اپنا گھر اپنا کاروبار ہو۔۔والے رشتے ڈھونڈنے سے ہوتی ہے۔۔

رشتوں میں دیری؛

پڑھی لکھی نیک سیرت خوبصورت دوشیزہ جو کماتی بھی ہو اور نماز روزے کی پابند بھی ہو۔۔ ڈھونڈنے سے ہوتی ہے۔۔

مختصر یہ کہ بس اب سب کو مشین چاہیے جس میں ہماری مرضی کے فنگشن ہوں۔۔۔

مزید :

ادب وثقافت -