خود کو اندر سے مضبوط کریں

خود کو اندر سے مضبوط کریں
خود کو اندر سے مضبوط کریں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تحریر : رفیق قائم خانی

ہم اندر سے بہت کمزور اور تنہا ہوتے ہیں ،اور سہارے تلاش کرتے ہیں۔
کبھی وقت گزاری کے نام پر،کبھی دوستی کے نام پر،تو کبھی پیار محبت کے نام پر۔
اندر سے مضبوط انسان سہارے تلاش نہیں کرتابلکہ وہ سہارا بنتا ہے دوسروں کا
خود کو اندر سے مضبوط کریں

اور انسان اندر سے تبھی مضبوط ہوتا ہے،
جب اللہ سے رشتہ مضبوط ہوتا ہے۔
جتنا تعلق اللہ  سے مضبوط ہوگا،اتنا ہی انسان خود بھی مضبوط ہوگا۔۔۔!! 

مزید :

روشن کرنیں -