پی ایس ایل 8 ؛پی سی بی نے کمنٹری پینل اور میچ آفیشلز کا اعلان کردیا

پی ایس ایل 8 ؛پی سی بی نے کمنٹری پینل اور میچ آفیشلز کا اعلان کردیا
پی ایس ایل 8 ؛پی سی بی نے کمنٹری پینل اور میچ آفیشلز کا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)نے پی ایس ایل 8 کیلئے کمنٹری پینل اور میچ آفیشلز کا اعلان کردیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں 15 ملکی اور غیر ملکی کمنٹیٹرز فرائض سرانجام دیں گے،سائمن ڈول، ایلن ویلیکنز، ڈینی ماریسن، نک نائٹ کمنٹیٹر میں شامل ہیں،وقار یونس، عروج ممتاز، بازید خان، ثنا میر بھی کمنٹری پینل کا حصہ ہیں ،ڈیرن گنگا، ماریک بچر، ڈومینک کارک، ورنون فلینڈرسعیدکمنٹری کرینگے ،سکندر بخت، مرینہ اقبال اور طارق بھی کمنٹری کرینگے 
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 8 کیلئے 14 رکنی امپائرز کا بھی اعلان کردیاگیا،احسن رضا، علیم ڈار، الیکس وارف، آصف یعقوب، فیصل آفریدی امپائرنگ پینل میں شامل ہیں،مارٹن سے گرز، مائیکل گاف، محمد آصف، ناصر حسین، راشد ریاض شامل ہیں۔

مزید :

PSL -PSL News Update -