پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول کی ایک بار پھرقلت

پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول کی ایک بار پھرقلت
پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول کی ایک بار پھرقلت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول کی ایک بار پھرقلت کے سبب شہریوں کو شدید مشکلات کاسامنا ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی کے کئی ایک پٹرول پمپوں پر "پٹرول دستیاب نہیں" کے بورڈز آویزاں کر دیئے گئے جبکہ دیگر پٹرول پمپوں پر موٹر سائیکل سواروں کو 200 روپے سے زائد کا پٹرول نہیں دیا جا رہا۔

صوبے کے دیگر شہروں گوجرانوالہ، خوشاب،منڈی بہاو الدین، جوہرآباد اور سلانوالی میں پٹرول کی شدید کمی کے سبب شہریوں کو شدید ذہنی کوفت کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید :

قومی -