انشا آفریدی کے نکاح پر پہنے گئے جوڑے کی قیمت جان کر ہوش اڑ جائیں

انشا آفریدی کے نکاح پر پہنے گئے جوڑے کی قیمت جان کر ہوش اڑ جائیں
انشا آفریدی کے نکاح پر پہنے گئے جوڑے کی قیمت جان کر ہوش اڑ جائیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹر شاہین آفریدی حالیہ دنوں شاہد خان آفریدی کی صاحبزادی انشا آفریدی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔ نکاح کے موقع پر انشا آفریدی نے جو عروسی جوڑا زیب تن کیا تھا، اس کی تفصیل سامنے آ گئی ہے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق انشا آفریدی نے سفید اور گلابی رنگ کا جو جوڑا پہنا تھا وہ ’ری پبلک ویمنز ویئر بائی ثنا سکندر خان‘ کا ڈیزائن کر دہ تھا۔

ری پبلک ویمنز ویئر کے آفیشل پیج پر اس جوڑے کی قیمت 8لاکھ روپے بتائی گئی ہے۔انشا آفریدی کا میک اپ کراچی سے تعلق رکھنے والے میک اپ آرٹسٹ فرقان احمد نے کیا تھا۔ فرقان احمد نے شاہین اور انشا آفریدی کی تصویر بھی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کی تھی۔

مزید :

کھیل -