سعودی عرب میں صدیوں پرانی حنوط شدہ خاتون کے چہرے کے خدوخال کو بحال کر دیا گیا

سعودی عرب میں صدیوں پرانی حنوط شدہ خاتون کے چہرے کے خدوخال کو بحال کر دیا گیا
 سعودی عرب میں صدیوں پرانی حنوط شدہ خاتون کے چہرے کے خدوخال کو بحال کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں صدیوں پرانی حنوط شدہ خاتون کے چہرے کے خدوخال کو بحال کر دیا گیا ۔ھنات نامی خاتون کا انتقال پہلی صدی قبل مسیح میں ہوا تھا. 

ھنات کی حنوط شدہ لاش کا پورا ڈھانچہ 2008 میں سعودی آثار قدیمہ نے العلاء کے مقام پر ڈھونڈا جس کے بعد ماہرین نے ھنات نامی اس خاتون کے چہرے کے خدوخال کو بحال کرنے کا کام کیا جسے اب مکمل کر لیا گیا ہے ھنات کا چہرہ دو ہزار سال بعد ایک مرتبہ پھر سے دنیا کے سامنے لایا گیا ہے جس کو جلد ہی نمائش کے لئے بھی پیش کیا جائے گا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -