ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارتی ٹیم میں وہ کھلاڑی ’’اِن ‘‘ ہو گیا جسے ’’آؤٹ‘‘ رکھا گیا تھا 

ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارتی ٹیم میں وہ کھلاڑی ’’اِن ‘‘ ہو گیا جسے ’’آؤٹ‘‘ رکھا ...
ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارتی ٹیم میں وہ کھلاڑی ’’اِن ‘‘ ہو گیا جسے ’’آؤٹ‘‘ رکھا گیا تھا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارتی ٹیم میں وہ کھلاڑی ’’اِن ‘‘ ہو گیا جسے ’’آؤٹ‘‘ رکھا گیا تھا ۔

تفصیلات کے  مطابق آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کےلیے بھارتی کرکٹ ٹیم میں فاسٹ بولر محمد سراج کو شامل کرلیا گیا ہے۔

’’جنگ ‘‘ کے مطابق آئی سی سی نے محمد سراج کو بھارتی سکواڈ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی، انہیں ہرشیت رانا کی جگہ سکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔

ہرشیت رانا جنوبی افریقہ  کے خلاف وارم اپ میچ میں دائیں گھٹنے کی انجری کا شکار ہوئے ہیں۔
 

مزید :

کھیل -