ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتے) کا دن کیسا رہے گا ؟
برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آپ کو آج ایک اہم خبر موصول ہو گی جس کا تعلق آپ کے مستقبل سے ہو سکتا ہے اور غیبی انداز سے آپ کی مشکلات بھی اب تیزی سے ختم ہو رہی ہیں۔
برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
آپ کو آج بند راستہ کھلتا ہوا محسوس ہو گا آپ جس بھی مسئلے میں آئے ہوئے تھے اُس سے نجات حاصل ہو گی اور آج کچھ رقم کا مسئلہ بھی حل ہو گا۔
برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
آپ کا دل اِن دنوں کسی اور جانب جا رہا ہے جہاں سے خیر کی خبر نہیں مل سکتی، بہتر ہے باز آ جائیں اور اپنی زندگی میں مشکلات نہ بڑھائیں۔ بڑی وارننگ ہے آج۔
برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آپ کو جس بھی مسئلے نے تنگ کیا ہوا تھا انشاءاللہ اس کا حل مل جائے گا جو لوگ بندش وغیرہ میں تھے وہ بھی اب آہستہ آہستہ آزاد ہو رہے ہیں۔
برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
ان دِنوں آپ کو انشاءاللہ ایسی خبر ملے گی جس کا برسوںسے انتظار تھا آج آپ کو اپنے روزگار میں بھی غیر متوقع بہتری کا سلسلہ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔
برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
آپ اُن مشکلات سے نکل سکیںگے جس کا براہ راست آپ سے کوئی تعلق نہیں ہے آج کا دن مالی لحاظ سے مستقبل کو بہتر بنانے کے حوالے سے بھی راستہ بنائے گا۔
برج میزان ، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
آپ کو اپنے اللہ پاک پر بھروسہ ہونا چاہئے اس وقت آپ کی جو بھی پریشانی ہے اُس نے ہی حل کرنی ہے خود سے جلد بازی میں کوئی فیصلہ نہ کریں وارننگ ہے۔
برج عقرب ، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
آپ کو جب تک کسی جانب سے خود کوئی خبر نہیں ملتی آپ قدم نہ اٹھائیں، ورنہ غلط ہو گا جو بھی پردہ غیب سے ملے آپ کے لئے صرف وہی اچھا رہے گا۔
برج قوس ، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
اُمید پوری ہو گی انشاءاللہ اور کوئی بڑا اچھا اچھا بھی بن سکے گا آپ جس بھی مسئلے میں تھے وہ ختم ہو گا اور جو لوگ بندش میں تھے وہ بھی آزاد ہوں گے۔
برج جدی ، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
سب اللہ پر پاک پر چھوڑ دیں وہ انشاءاللہ آپ کو ہر مشکل سے نکال دے گا اور اُس مقام سے عطاءکرے گا جہاں سے وہم گمان میں بھی نہ تھا۔ آج اچھا دن ہے۔
برج دلو ، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
استخارے کی مدد لیں لگتا ہے آپ غلط سمت سفر کر رہے ہیں اور جب تک توبہ سے کام نہیں لیںگے صورتحال بھی آپ کے حق میں نہیں ہو گی، بڑی غلطی ہوئی ہے۔
سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
آپ کو اپنے گھر پر توجہ دینے کی اشد ضرورت ہے اور یاری دوستی سے بھی دور رہیں جو لوگ کسی بھی قانونی معاملات میں جان بوجھ کر آئیں گے خود پر ظلم کریںگے۔
