بھارت اور افغانستان کو داعش کی کارروائی سے جوڑنا بیوقوفی ہے،فواد چودھری
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے حکومت کے وزراء کے بیانات اور خود وزیراعظم شہبازشریف کے بیانات سے اندازہ ہوتا ہے حکومتی ترجمانوں کو داعش کے متعلق معلومات نہ ہونے کے برابر ہیں ۔
اپنے ایکس بیان میں انہوں نے کہا انڈیا اور افغانستان کو داعش کی کاروائی سے جوڑنا بیوقوفی ہے۔
حکومت کے وزراء کے بیانات اور خود شہبازشریف کے بیانات سے اندازہ ہوتا ہے حکومتی ترجمانوں کو داعش کے متعلق معلومات نہ ہونے کے برابر ہیں انڈیا اور افغانستان کو داعش کی کاروائی سے جوڑنا بیوقوفی ہے. #IslamabadBlast
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) February 7, 2026
Looking at the statements from the ministers and Shehbaz Sharif,…
