سپریم کورٹ نے ریکوڈک معاہدہ کالعدم قراردیدیا

سپریم کورٹ نے ریکوڈک معاہدہ کالعدم قراردیدیا
سپریم کورٹ نے ریکوڈک معاہدہ کالعدم قراردیدیا

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے ریکوڈک معاہدے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ٹتھیان کاپر کمپنی کے خلاف درخواستیں منظور کر لیں۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے ریکوڈک کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔پیر کو چیف جسٹس آف پاکستان نے 16 صفحات پر مشتمل مختصر فیصلہ سنایا۔ کمرہ عدالت میں فیصلے کے پیرا گراف 11 اور 12 کو پڑھ کر سنایا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ ریکوڈک معاہدہ قواعد کے مطابق نہیں۔

مزید :

قومی -