الطاف حسین کے پاس سیاسی ”ڈرون حملے“ کے ”پرزے“ شارٹ ہوگئے

الطاف حسین کے پاس سیاسی ”ڈرون حملے“ کے ”پرزے“ شارٹ ہوگئے
الطاف حسین کے پاس سیاسی ”ڈرون حملے“ کے ”پرزے“ شارٹ ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاکہ سیاسی ڈرون حملے کے لیے چند پرزے درکارہیں اور مزیدایک دودن لگ سکتے ہیں ۔ اپنے ایک بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ سیاسی ڈرون حملہ کرنے کے لیے اُن کے اعلان کے مطابق تمام تیاریاں مکمل ہیں لیکن چند پرزے درکار ہیں جو توقع ہے کہ آج یاکل مل جائیں گے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -