قومی کرکٹ ٹیم واطن واپس پہنچ گئی

قومی کرکٹ ٹیم واطن واپس پہنچ گئی
قومی کرکٹ ٹیم واطن واپس پہنچ گئی

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں کامیابی کے بعد وطن واپس پہنچ گئی ہے۔ کھلاڑیوں کے استقبال کیلئے لاہور ایئرپورٹ پر بورڈ انتظامیہ اور شائقین کی بڑی تعداد موجود ہے۔ ، چیئرمین پی سی بی ذکاءاشرف بھی نئی دہلی سے ٹیم کے ہمراہ آئے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق ون ڈے سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار دیئے گئے پاکستانی اوپنر ناصر جمشید اپنی ٹرافی بھارت میں ہی بھول آئے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز میں 2-1 سے کامیابی حاصل کی ہے۔

مزید :

کھیل -