گھر کی چھت گرنے سے باپ اور تین سالہ بیٹا چل بسے

گھر کی چھت گرنے سے باپ اور تین سالہ بیٹا چل بسے
گھر کی چھت گرنے سے باپ اور تین سالہ بیٹا چل بسے

  

سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک)سکھر کے علاقے ایوب گیٹ کے قریب مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر باپ اور تین سالہ معصوم بچہ جاں بحق اور چھ افراد زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں سے دو کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے ۔ اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبے تلے دبئے افراد کو نکال کرہسپتال منتقل کیا۔

مزید :

سکھر -