سی این جی بھروانے والے لائن میں لگنے کیلئے پھر ہوجائیں تیار

سی این جی بھروانے والے لائن میں لگنے کیلئے پھر ہوجائیں تیار
سی این جی بھروانے والے لائن میں لگنے کیلئے پھر ہوجائیں تیار

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) سی این جی بھروانے والے لائن میں لگنے کیلئے پھر ہوجائیں تیار کیونکہ سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز کو گیس کی فراہمی منگل کی صبح 8 بجے سے 2 روز کیلئے بند کی جا رہی ہے۔۔ سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق رواں ہفتے گیس لوڈ مینجمنٹ کے پروگرام پر عملدرآمد کرتے ہوئے سندھ بھر میں سی این جی سٹیشنز کل صبح 8 بجے سے جمعرات کی صبح 8 بجے تک بند کردیئے جائیں گے۔جبکہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سی این جی غیر معینہ مدت کیلئے بند ہے۔

مزید :

سندھ -