لندن (بیورو رپورٹ) برطانیہ میں ٹماٹر کیپسول مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کر دیئے گئے ہیں۔ برطانوی سائنسدانوں نے ریسرچ کی ہے کہ ٹماٹر سلاد میں اور کچے کھانے سے کینسر نہیں ہوتا۔ جوڑوں کا درد اور ہارٹ اٹیک سے محفوظ رہنے میں بھی معاون ثابت ہوتا ہے ۔
You are subscribed Successfully