جاپانی فائر فائٹرز کو بانس چڑھنے کی پریکٹس

جاپانی فائر فائٹرز کو بانس چڑھنے کی پریکٹس
جاپانی فائر فائٹرز کو بانس چڑھنے کی پریکٹس

  

لندن (بیورو رپورٹ) جاپان میں فائر فائٹرز کو مشکل ترین تربیت کے بعد فائر بریگیڈ پر ڈیوٹی دی جاتی ہے۔ انہیں ہر طرح کے حالات سے نمٹنے کیلئے تربیت فراہم کی جاتی ہے جبکہ اس تصویر میں 27سو فائر فائٹرز سیدھے بانس پر توازن قائم رکھنے کی مشق کر رہے ہیں جو انکی تربیت کا اہم حصہ ہے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -