جھک جانے میں بڑائی ہے:الطاف حسین

جھک جانے میں بڑائی ہے:الطاف حسین
جھک جانے میں بڑائی ہے:الطاف حسین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ میں عدلیہ اوردیگر اداروں کا دل سے احترام کرتا ہوں اوراس بات پریقین رکھتا ہوں کہ اداروں کے تقدس اوراحترام کیلئے جھک جانے میں بڑائی ہے۔ کراچی اور اسلام آباد میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی، حق پرست سینیٹرز، ارکان قومی وصوبائی اسمبلی ، وکلاءاورایم کیوایم کے مختلف تنظیمی شعبہ جات کے ارکان سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ آج کے فیصلے سے ہمیں یہ سبق ملتاہے کہ خدا کو اکڑنا پسند نہیں ہے بلکہ خدا کوجھکنا پسند ہے۔ غروروگھمنڈ اوراکڑصرف اللہ تعالیٰ کی زات کوزیب دیتا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -