شاہ زیب قتل کیس کاملزم شاہ رخ جتوئی دبئی سے گرفتار

شاہ زیب قتل کیس کاملزم شاہ رخ جتوئی دبئی سے گرفتار
شاہ زیب قتل کیس کاملزم شاہ رخ جتوئی دبئی سے گرفتار

  

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں پولیس افسر کے بیٹے شاہ زیب کے قتل کے ایک ملزم شاہ رخ جتوئی کو گرفتار کر لیا گیا ہے تاہم سرکاری طور پر اس کی تصدیق نہیں کی گئی۔جیو نیوز کے مطابق ملزم کو کراچی منتقل کر نے کے لیے قانونی تقاضے پورے کیے جارہے ہیں۔

مزید :

کراچی -