شوبز کی زندگی مےں بہت سی مشکلات دےکھی ہیں‘عائشہ ثنائ
لاہور (آئی اےن پی) اداکارہ و کمپیئر عائشہ ثناءنے کہا ہے کہ شوبز کی زندگےاں مےں بہت سے مشکلات دےکھی ہے مگر کبھی ماےوس نہےں ہوئی ‘ملک مےں جہا لت اور مسائل کے حل کےلئے تعلےم کا فروغ بہت ضروری ہے ‘اگر ہم اسلام کے بنےادی اصولوں پر عمل کر لےں تو تمام مشکلات ختم اور ملکی مےں ترقی وخوشخالی ےقےنی ہے ۔ ایک انٹرویو میں عائشہ ثناءنے کہا کہ میری خواہش ہے کہ پاکستان میں تمام لوگوں کو ان کے بنیادی حقوق بلا تفریق ملیں‘ خاص طور پر ہماری حکومت کو تعلیم ، انصاف ، صحت اور بے روزگاری کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے اگر یہ بنیادی حقوق عوام کو فراہم کر دیئے جائیں تو ملک میں بہت سے مسائل ختم ہو سکتے ہیں ۔انہوں نے کہ شوبز مےں مجھ پر بہت سی مشکلات آئی ہےں مگر کبھی ماےوس نہےں ہوئی کےونکہ ماےوسی سے بڑا کوئی گناہ نہےں سکتا ۔