انگلش ٹیم مایوسیوں سے نکلنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے، السٹر کک

انگلش ٹیم مایوسیوں سے نکلنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے، السٹر کک

 سڈنی (اے اےن اےن ) انگلےنڈ کرکٹ ٹےم کے کپتان السٹر کک نے آسٹرےلےا کے ہاتھوں اےشز سےرےز مےں5-0 سے ملنے والی شرمناک شکست کے بعد اعتراف کرتے ہوئے کہاہے کہ ہار نے ٹیم کو مایوسی کے غار میں پہنچا دیا ہے تاہم مایوسیوں سے نکلنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔مےڈےا سے بات چےت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ جب آپ ماےوس ہوجاتے ہےں تو آپ اس سے نکلنے والے مختلف راستے تلاش کرتے ہےں۔ انہوںنے 2006-07 مےں بھی ےہ ہوا تھا اس کے بعد انگلےنڈ کی ٹےم ماےوسی سے باہر نکلنے مےں کامےاب رہی تھی۔ انہوںنے کہاکہ پھر سے ہمےں محاسبہ کرنا ہوگا کہ ہم کےا کرنا چاہتے ہےں۔ انہوںنے کہاکہ ہماری ٹےم مےں صلاحےتوں کی کمی نہےں ہے لےکن ہم ان 5 مےچز مےں ان کا مظاہرہ نہ کرسکے۔ انہوںنے کہاکہ اس سے باہر آنے کے لئے ڈرےسنگ روم مےں ہمےں بہت ہمت دکھانے کی ضرورت ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...