ایف اے کپ میں آرسنل نے روایتی حریف ٹوٹنہم ہوٹسپر کو ہرا دیا

ایف اے کپ میں آرسنل نے روایتی حریف ٹوٹنہم ہوٹسپر کو ہرا دیا

لندن(آن لائن)ایف اے کپ میں آرسنل نے روایتی حریف ٹوٹنہم ہوٹسپر کو دو گول سے ہرا دیا۔ لندن میں کھیلے گئے میچ میں آرسنل کی ٹیم حاوی رہی،31ویں منٹ میں سنتیگو کا زورلا نے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی ،پہلا ہاف آرسنل کی برتری پر ختم ہوا۔دوسرے ہاف کے 62ویں منٹ میں ٹو ما س روسیکی نے خوبصورت گول کرے کہ آرسنل کی جیت یقینی بنا دی۔ٹوٹنہم ہوٹسپر میچ میں کوئی گول نہ کر سکی۔دو صفر کی جیت کے سات آرسنل نے چوتھے راونڈ میں جگہ پکی کر لی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...