آسٹریلیا اور انگلینڈ مےں پہلا ون ڈ ے 12جنوری کو کھیلا جائے گا

آسٹریلیا اور انگلینڈ مےں پہلا ون ڈ ے 12جنوری کو کھیلا جائے گا

مےلبورن (اے اےن اےن ) اےشز سےرےز مےں شرمناک شکست کے بعد اب انگلےنڈکی ٹےم اےک روزہ سےرےز مےں آسٹرےلوی ٹےم کے مد مقابل ہوگی۔ ٹےسٹ سےرےز مےں انگلےنڈ کی ٹےم کو 5-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ دونوں ٹےموں کے درمےان پہلا اےک روزہ مےچ 12جنوری کو کھیلا جائے گا ۔ پاکستانی وقت کے مطابق ےہ مےچ صبح 8 بج کر 20 منٹ پر شروع ہوگا جبکہ مقامی وقت کے مطابق ےہ مےچ دوپہر 2 بج کر 20 منٹ پر شروع ہوگا۔ اس مےچ مےں آسٹرےلوی کرکٹ ٹےم کی قےادت مائےکل کلارک کرےں گے جبکہ انگلےنڈ کی ٹےم کی قےادت السٹر کک کرےں گے ۔ دوسرے ایک روزہ میچ کی تیاری کےلئے انگلینڈ کی ٹیم ایک پریکٹس میچ کھیلے گی ۔ یہ میچ 14جنوری کو کھیلا جائے گا ۔ سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ 17جنوری کو کھیلا جائے گا ۔ تیسرا ایک روزہ میچ19جنوری کو کھیلا جائے گا ۔ چوتھا ایک روزہ میچ 24جنوری کو کھیلا جائے گا جبکہ آخری اور 5واں ایک روزہ میچ 26جنوری کو کھیلا جائے گا ۔

 ایک روزہ سیریز مکمل ہونے کے بعد ٹوئنٹی 20میچز کی سیریز کاآغاز ہوگا ۔ پہلا ٹوئنٹی 20میچ29 جنوری کو کھیلا جائے گا ۔ دوسرا ٹوئنٹی 20میچ31جنوری کو کھیلا جائے گا جبکہ تیسرا اورآخری ٹوئنٹی 20میچ 2فروری کو کھیلا جائے گا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...