مشرف اور لیڈی ڈیانا کا معالج ۔۔۔ڈاکٹر حسنات خان

مشرف اور لیڈی ڈیانا کا معالج ۔۔۔ڈاکٹر حسنات خان
مشرف اور لیڈی ڈیانا کا معالج ۔۔۔ڈاکٹر حسنات خان

  


راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف اور آنجہانی لیڈی ڈیانا کے معالج ڈاکٹر حسنات نکلے۔ برطانوی اخبار کے مطابق ڈاکٹر حسنات پرویز مشرف کا علاج کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر حسنات آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے سٹاف ٹرینر ہیں۔ مشرف کے وکیل محمد علی سیف نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ڈاکٹر حسنات اس ہسپتال میں وزٹنگ فیکلٹی میں ہیں۔ ڈاکٹر حسنات اور لیڈی ڈیانا کے درمیان ”خوشگوار“ تعلقات رہے ہیں جو کہ لیڈی ڈیانا کی موت سے کچھ عرصہ قبل ختم ہو گئے تھے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...