پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہو گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج شروع ہو گا
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

  


دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ آج سے دبئی میں کھیلا جائے گا ، دونوں ٹیمیں میچ کی تیاریوں میں مصروف ہیں اور فتح کیلئے پرعزم ہیں۔ قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ میچ کیلئے ٹیم میں تبدیلی کا فیصلہ وکٹ اور موسم کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا ۔ اس سے قبل ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ ابوظہبی میں کھیلا گیا جو بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوا۔

مزید : کھیل


loading...