طیب اردگان نے 350 سازشی پولیس افسر برطرف کردیے

طیب اردگان نے 350 سازشی پولیس افسر برطرف کردیے
 طیب اردگان نے 350 سازشی پولیس افسر برطرف کردیے

  


انقرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی وزیراعظم طیب اردگان نے 350 پولیس افسران کو برطرف کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطرف کئے گئے افسران میں اینٹی سمگلنگ یونٹ، فنانشل کرائم، سائبر کرائم اور آرگنائزڈ کرائم یونٹ کے سربراہ شامل ہیں جن کا تعلق دارالحکومت انقرہ سے ہے۔ فارغ کئے گئے افسران اور اہلکاروں کی جگہ 250 افسران کو تعینات کردیا گیا ہے جن کا تعلق دیگر شہروں سے ہے۔

مزید : بین الاقوامی


loading...