ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب 16 کروڑ ڈالر ہوگئے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ارب 16 کروڑ ڈالر ہوگئے

  

کراچی(اکنامک رپورٹر)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 کروڑ ڈالر کی کمی کے بعد23 ارب 16 کروڑ ڈالر ہوگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بیرونی قرضوں کی سروسنگ کے سبب ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کمی واقع ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 5 جنوری کے اختتام پر 3 کروڑ ڈالر کم ہو کر 18 ارب 26 کروڑ ڈالر ہوگئے جبکہ اس عرصے میں شیڈول بینکوں کے ذخائر 8 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کمی سے 4 ارب 89 کروڑ ڈالر ہوگئے۔

مزید :

کامرس -