پاکستانی فلموں کا معیار وقت کے ساتھ بہتر ہورہاہے،‘ بڑی پلاننگ اور سوچ سمجھ کر آگے بڑھنا ہوگا‘ریشم

پاکستانی فلموں کا معیار وقت کے ساتھ بہتر ہورہاہے،‘ بڑی پلاننگ اور سوچ سمجھ ...
 پاکستانی فلموں کا معیار وقت کے ساتھ بہتر ہورہاہے،‘ بڑی پلاننگ اور سوچ سمجھ کر آگے بڑھنا ہوگا‘ریشم

  

  1. لاہور(آئی این پی) فلم سٹار ریشم نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کا معیار وقت کے ساتھ بہتر ہورہاہے، بڑی پلاننگ اور سوچ سمجھ کر آگے بڑھنا ہوگا۔اپنے ایک انٹر ویو میں ریشم نے کہا کہ وسائل کے ساتھ اسکرپٹ، میوزک اور کاسٹنگ سمیت ہر شعبہ کا مضبوط ورک ہونا ضروری ہے، ان میں سے کہیں بھی ذرا سی کوتاہی کا خمیازہ پوری ٹیم کو بھگتنا پڑتا ہے۔انہوں نے کہا کہ وقت کے ساتھ فلم میکنگ میں بہتری آتی جارہی ہے، ہر کوئی ایک دوسرے سے منفرد نظر آنے کے لیے محنت کر رہا ہے۔

مزید :

کلچر -