فلم پروڈیوسر اور پی اے ایف سینما کے سی ای او نادر لطیف مہناس کی رسم چہلم کل ادا کی جائے گی

فلم پروڈیوسر اور پی اے ایف سینما کے سی ای او نادر لطیف مہناس کی رسم چہلم کل ...
فلم پروڈیوسر اور پی اے ایف سینما کے سی ای او نادر لطیف مہناس کی رسم چہلم کل ادا کی جائے گی

  

لاہور( فلم رپورٹر) فلم پروڈیوسر اور پی اے ایف سینما کے سی ای او نادر لطیف مہناس کی رسم چہلم کل دوپہر دو بجے ان کی رہائش گاہ 37اے اورنگ زیب بلاک نیو گارڈن ٹاؤن لاہور میں ادا کی جائے گی۔مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -