محنت اور لگن سے بہت کم وقت میں کامیابی حاصل کیں،پریسہ

محنت اور لگن سے بہت کم وقت میں کامیابی حاصل کیں،پریسہ
 محنت اور لگن سے بہت کم وقت میں کامیابی حاصل کیں،پریسہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(فلم رپورٹر )اداکارہ و ماڈل پریسہ نے کہا ہے کہ مجھے اداکاری کا جنون کی حد تک شوق ہے۔فلم پر کام سے کبھی انکار نہیں کیا، میں نے تو اپنے فنّی کیرئیر کا آغاز ہی ماڈلنگ سے کیا تھا۔میرے پاس پیار ،محبت اور عشق کے لئے وقت نہیں ہے۔ کامیابی ہمیشہ ایک طویل سفر طے کرنے کے بعد ہی حاصل ہوتی ہے اور شوبزانڈسٹری تو ویسے بھی کانٹوں کی سیج کی طرح ہے جس پر پھونک پھونک کر قدم رکھنا پڑتا ہے۔ خود کو اس لحاظ سے خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ میں بہت کم وقت میں کامیابی حاصل کی ہیں۔میرا موجودہ مقام محنت اور جنون کا نتیجہ ہے۔

اس وقت مختلف ٹی وی پراجیکٹس میں اداکاری کررہی ہوں۔

مزید :

کلچر -