محمد عامر کا مسل پل ہو گیا، آسٹریلیا کے خلاف باؤلنگ نہیں کی

محمد عامر کا مسل پل ہو گیا، آسٹریلیا کے خلاف باؤلنگ نہیں کی

  

سڈنی(اے این این) آسٹریلیا کے خلاف جاری ٹیسٹ کے چوتھے روز میزبان ٹیم کی دوسری اننگز سے قبل پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کا مسل پل ہو گیا جس کی وجہ سے انہوں نے بالنگ نہیں کی۔سڈنی ٹیسٹ میں محمد عامر آسٹریلیا کی دوسری میں بولنگ کے لیے میدان میں نہیں آئے، پاکستان کی جانب سے عمران خان اور یاسر شاہ نے اننگز کا آغاز کیا۔ واضح رہے کہ عامر ان دنوں آؤٹ آف فارم میں ہیں، حالیہ ٹیسٹ سیریز میں ان کی کارکردگی بدترین رہی ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -