قبضہ مافیا کی مدد سے پلاٹ ہتھیانے کی کوشش ایل ڈی اے سٹافآفیسر جبری ریٹائر

قبضہ مافیا کی مدد سے پلاٹ ہتھیانے کی کوشش ایل ڈی اے سٹافآفیسر جبری ریٹائر

  

لاہور(اپنے خبر نگارسے)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (ہیڈکواٹرز)سمیعہ سلیم نے قبضہ مافیا کی ملی بھگت سے سبزہ زار سکیم کا پلاٹ ہتھیانے کی کو شش ثابت ہونے پر سٹاف آفیسر غلام شبیر کو جبری ریٹائر کر دیا ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -