بھل صفائی کے نام پر لوٹ مار مراد راس کی تحریک التواء اسمبلی میں جمع

بھل صفائی کے نام پر لوٹ مار مراد راس کی تحریک التواء اسمبلی میں جمع

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق محکمہ انہار کے تمام 06 زونز میں بھل صفائی کے نام پر کروڑوں روپے کی لوٹ مار کا منصوبہ بنا لیا ہے۔ کرپٹ افسران نے پلاننگ اینڈ ریو زون کی آنکھوں میں دھول جھونک دی حسب روایت نام نہاد بھل صفائی مہم شروع کر دی گئی پنجاب بھر میں محکمہ انہار کے مختلف زونز میں ٹھیکیدار فرموں کو کم ریٹس پر بھل صفائی کے بڑے ٹھیکے دے دئیے گئے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -