2017الیکشن کا سال ہے،حکمرانوں کے خلاففیصلہ ہو کر رہے گا،عاصم میر

2017الیکشن کا سال ہے،حکمرانوں کے خلاففیصلہ ہو کر رہے گا،عاصم میر

  

لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے رہنما عاصم میر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے لندن میں جائیدادوں سے متعلق مصدقہ دستاویزات عدالت میں پیش کرکے حکمرانوں کی تمام کرپشن کی پٹاری کھول دی ہے ۔ حکمرانوں کے خلاف جلد فیصلہ ہو رہے گا 2017 الیکشن کا سال ہے ۔ قوم اب حکمرانوں کو بھاگنے نہیں دے گی ۔انہوں نے مزید کہا کہ 20 کروڑ عوام جانتے ہیں کہ جاوید ہاشمی کا بیان جھوٹ پر مبنی ہے ۔ عاصم میر نے کہا کہ عدلیہ پر حملے کرنے والوں نے جس انداز سے عدلیہ پرپریشر بڑھانے کی کوشش میں مصروف ہے وہ پوری قوم جانتی ہے لیکن عدلیہ اب ان کے پریشر میں آنے کی بجائے حق کا فیصلہ کرے گی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -