ہال رو ڈ کے تاجر رہنما فیصل محمود کی شیخوپورہ کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد

ہال رو ڈ کے تاجر رہنما فیصل محمود کی شیخوپورہ کے نو منتخب عہدیداروں کو ...

  

لاہور (پ ر) ہال روڈ کے تاجر رہنما فیصل محمود نے ضلعی چیئرمین شیخوپورہ رانا عتیق، وائس چیئرمین جہا نز یب خان اور اورنگزیب خان کو جیت پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ ضلع شیخوپورہ میں عوام کے مسائل حل کرنے میں اہم کردار ادا کرینگے ، فیصل محمود نے کہا کہ رانا عتیق اور جہانزیب خان نے ہمیشہ عوام کی خدمت کی ہے ان کے عوامی فلاحی کاموں کو دیکھتے ہوئے عوام نے انہیں اہم ذمہ داری سونپی ہے تا کہ وہ ضلع کے مسائل کے حل کیلئے اہم کردار ادا کر سکیں

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -