پولیس میں بھرتی کے لئے دوڑ کے دوران 4 جعلی امیدوار گرفتار

پولیس میں بھرتی کے لئے دوڑ کے دوران 4 جعلی امیدوار گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)تھا نہ چو ہنگ پو لیس نے جعلی کا غذ ات پر بھر تی ہو نے والے 4افر اد کو گر فتا ر کر کے مقد مہ درج کر لیا ۔بتا یا گیا ہے کہ چو ہنگ کے علا قہ ایل ڈی اے ایو نیو میں بھر تی کی دوڑ کے دوران 4افر اد کو گر فتا ر کر لیا جنہو ں نے جعلی کا غذ ات جمع کر وا کر بھر تی ہو رہے تھے جو کو پو لیس نے ان چا روں افر اد کی تصد یق کی تو ان کے کا غذ ات جعلی تھے ان چا روں افر اد وقا ص ،کا شف ،عر فا ن اور رضو ان کو گر فتا ر کر کے 29-16 کے تحت مقد مہ درج کر کے گر فتا ر کر لیا ۔

مزید :

علاقائی -